وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل کرنے والے 3 ٹک ٹاکرز گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل کرنے والے تین ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بارے…