وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کی تقریبات کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقریبات ہوئیں، جشن، اتحاد اور خوشیاں جو 25 سال بعد لوٹی…