وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمن رکن پارلیمنٹ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
					وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، خواتین کے بااختیار ہونے، تعلیم، نوجوانوں کے تبادلہ پروگرام، ماحولیات اور صاف توانائی کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو…