وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مساجد کے حوالے سے جوگفتگوکی وہ قابلِ افسوس ہے: طاہر اشرفی
اسلام آباد: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کی سخت مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مساجد سے متعلق جو گفتگو کی ہے وہ انتہائی…