وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ،وزیراعظم کی گفتگو پر پی ٹی آئی کا رد عمل آ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی گفتگو پر پی ٹی آئی کا رد عمل آ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری ہونیوالے بیان میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ ہے۔…