وزیراعظم کی چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلیے آسان قرضوں کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کی ترقی اور انہیں عالمی سطح پر مسابقتی بنانے سے برآمدات میں نمایاں اضافے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
یہ بات انہوں نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے…