وزیراعظم کی صحت سہولت پروگرام 2027 تک بحال کرنے کی منظوری
وزیراعظم پاکستان نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (ICT)، آزاد جموں و کشمیر (AJK) اور گلگت بلتستان (GB) کے لیے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے وفاقی حکومت کے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے عزم کی توثیق ہوتی ہے۔…