وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی بی وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور خودمختار اداروں میں کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی…