وزیراعظم نےتنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس بڑھانے کی تجویزمسترد کردی
اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آئی تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے تجویز مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی، ذرائع نے بتایا کہ…