وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
اسلام آباد میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ…