وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر…