وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچین اسٹوکر کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے۔
وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی شامل ہیں۔
حکومت نے…