وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرینگے، کب ؟ جانیں
					اسلام آباد (نیوزڈیسک)زیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔
 وزیر اعظم اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے، فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ…