ورلڈ کپ فائنل کے بعد تلخ کلامی اور ہاتھا پائی، فیفا کا ارجنٹینا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے اختتام پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا…