ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ مقابلوں میں پاکستان کے محمد آصف نے یو اے ای کے پلیئر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں محمد آصف…