واٹس ایپ کے استعمال کیلئے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی
نیویارک(نیوزڈیسک)میٹا کی انسٹینٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، اب میسجنگ ایپلیکیشن کے استعمال کےلیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
WABetaInfo کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد…