واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا
واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر شامل ہونے والا ہے جس کا صارفین طویل عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے، لیکن یہ سروس اب تک دستیاب نہیں تھی۔
ہاں، واٹس ایپ میں بہت جلد صارفین اپنے پیغامات کو پہلے سے شیڈول کر سکیں گے ۔ یہ فیچر ابھی تک میٹا کی زیر ملکیت…