واٹس ایپ کا ایسا نیا کارآمد فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
کچھ ہفتے قبل واٹس ایپ نے "میسج سمریز" کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد صارفین کو یہ سہولت دینا تھا کہ وہ متعدد ان ریڈ (unread) پیغامات کو مکمل طور پر پڑھے بغیر ان کا خلاصہ دیکھ سکیں اور وقت بچا سکیں۔
تاہم…