واٹس ایپ میں نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ جانیں
میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے وہ ایپ سے باہر جائے بغیر ہی اپنے میسجز کا فوری ترجمہ کر سکیں گے۔
یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر دستیاب ہے اور مختلف زبانوں جیسے انگریزی،…