’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں‘، قاسم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…