واضح کرچکا ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ پارٹی ترجمان رؤف…