نیپرا کا بجلی سستی کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
نیپرا نے بجلی صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 14 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت صارفین کو ریلیف اکتوبر کے ماہانہ فیول…