نیو یارک ٹائمز میں عمران خان کی رہائی کے لیے اشتہار، قیمت اور محرکات پر سوالات اٹھ گئے
عمران خان کی رہائی کے لیے نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والے اشتہار کے حوالے سے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔
تنویر احمد کے مطابق، انہوں نے عمران خان سے اس معاملے پر…