نیویارک میں پاک بھارت میچ کیلئے اسٹیڈیم تیار
دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے 8 میچوں کی میزبانی کرنے والے نیو یارک میں 34 ہزار نشستوں پر مشتمل جدید ماڈیولر ناساو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بھی شائقین کی خوب توجہ حاصل کررہی ہے۔ یہاں ہونے…