مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
آکلینڈ(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔
مقامی میڈیاکے مطابق یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا۔ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال سے زائد تھیں۔…