نو مئی واقعات،بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع
لاہور(نمائندہ خصوصی)جناح ہاؤس ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی اورانسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیئے ۔
ڈیوٹی جج…