نو مئی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے،عظمیٰ بخاری
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9مئی کے لمحات یاد کرکے ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے…