نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں،مریم نواز
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی توانائی اور صلاحیتیں ملک کی ترقی کیلئے بے حد اہم ہیں۔
نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں،…