نواز شریف کے دورہ بلوچستان میں تبدیلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دورہ بلوچستان میں تبدیلی کردی گئی ہے، اور وہ اب کل دورے پر روانہ ہوں گے۔
قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے دورہ بلوچستان میں معمولی تبدیلی کردی گئی ہے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق…