نجی ائیرلائن کے طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، گونر سندھ بھی سوار تھے
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، جہاز میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی سوار تھے۔
ذرائع کے مطابق نجی ائیرلائن کی پرواز میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری فیملی کے…