نامور اردو شاعر انتقال کر گئے
معروف اردو شاعر اعتبار ساجد طویل علالت کے بعد لاہور میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کچھ عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور منگل کی صبح انہوں نے آخری سانس لی۔
اعتبار ساجد یکم جولائی 1948 کو ملتان…