نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، پرویز الہٰی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، ان شا اللّٰہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔
لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے…