نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اہم سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 4 جنوری 2026 کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ 7ویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کے لیے بیجنگ روانہ ہوگئے۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریونیو کلیکشن میں ریکارڈ…