نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا اعلان کب کیاجانیوالا ہے؟بڑے ن لیگی رہنما نے بتا دیا
مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نئےچیف جسٹس کی تعیناتی کااعلان موجودہ چیف جسٹس کی رخصتی کیساتھ ہی ہوجائےگا۔
عرفان صدیقی نے کہا کہ نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں،آئینی ترامیم پر کوئی…