نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا،مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آئینی عدالت اس لیے…