میڈیکل کالجز میں اساتذہ کی کمی، ریٹائرڈ اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی کے باعث صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں میں ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں بحران کے شکار شعبوں میں ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا۔…