میچ کا بائیکاٹ، پاکستان پر ٹورنامنٹ کھیلنے پر پابندی لگ سکتی ہے، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر منفی پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے انکار کے فیصلے کے نتیجے میں پاکستان پر آئندہ ٹورنامنٹس میں شرکت کی پابندی بھی عائد…