میرا ورکر بھی فضل الرحمٰن کو شکست دے دے گا، علی امین گنڈاپور
پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرا ورکر بھی فضل الرحمٰن کو شکست دے دے گا، ان کا تو گھر میں ووٹ نہیں ہے۔
اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ …