میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں، حسین نواز
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔
جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ میں…