مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا انتباہ
اسلام آباد: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 میں پاکستان کی سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 4.07 فیصد ہو گئی، جو گزشتہ سات ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے قبل جون میں مہنگائی کی شرح 3.2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، جب کہ دسمبر 2024 کے بعد یہ…