کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں،سی سی پی او لاہور
لاہور (نیوز ڈیسک)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
اس حوالے سےترجمان لاہورپولیس نے بتایا کہ کمپلینٹ سیل میں رواں سال9034درخواستیں…