موٹروے اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی خاتون 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)موٹروے پر پولیس سے تلخ کلامی اور پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے کے کیس میں علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پولیس نے گرفتار خاتون کو راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش…