مونس الہٰی کے خلاف درج مقدمہ جھوٹا ثابت،خوشخبری مل گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف گجرات میں درج قتل کا مقدمہ جھوٹا ثابت ہوگیا۔
عدالت نے مدعی اور گواہان کے بیانات حلفی کے بعد مونس الہٰی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔گجرات کے…