موسمیاتی اتھارٹی کاقیام،عدالت نےاٹارنی جنرل کوطلب کرلیا
اسلام آباد(سٹاف رپورتر)موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کےقیام کےکیس میں سپریم کورٹ نےاٹارنی جنرل کوطلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ میں موسمیاتی اتھارٹی کےقیام کےکیس کی سماعت شروع ۔ عدالت نےسماعت میں کچھ دیر کا وقفہ لےلیا۔
جسٹس اطہر من…