موسلادھاربارش،سی ڈی اے، ایم سی آئی اور آئی سی ٹی کی ٹیمیں متحرک
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعہ کے روز اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے دوران بھی سی ڈی اے، ایم سی آئی اور آئی سی ٹی کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک رہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث کھڑے ہونے والے پانی کی شکایات کو بروقت ریسپونڈ کرنے کے…