موجودہ حکومت نےمعیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا مگر ۔۔۔!!! عمران خان کی میڈیا سے اہم گفتگو
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خانے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔
بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا کیا…