موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن عارضی طور پر معطل
پی ٹی اے نے اعلان کیا ہے کہ موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا جائے گا۔ ڈیوائس آئیڈنٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) 6 دسمبر کی رات 12 بجے سے 7 دسمبر کی شام تک دستیاب نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ ایف بی آر کے طے شدہ…