منگلا پاور گرڈ میں دھماکہ، پنجاب اور آزاد کشمیر سمیت وفاقی دارالحکومت اندھیرے میں ڈوب گئے
**"منگلا پاور گرڈ میں دھماکہ: اسلام آباد، پنجاب اور آزاد کشمیر کے متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر بجلی بندش"**
منگلا پاور گرڈ اسٹیشن کے پاور سیکشن میں دھماکے کے باعث بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، جس سے پنجاب، آزاد کشمیر اور…