مل بیٹھ کر ملکی مسائل کے حل کے لئے لائحہ عمل اختیار کیا جائے،یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام قائم کرنا ممکن نہیں ہے۔ ہماری کوشش ہے تمام فریقین کے ساتھ مل بیٹھ کر ملکی مسائل کے حل کے لئے لائحہ عمل اختیار کیا…