ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردو نواح میں موسم سرد اور…